سورۃ الكافرون (Al-Kafirun) آن لائن پڑھیں اور سنیں (مکی، 6 آیات)۔ لفظ بہ لفظ اردو اور انگریزی ترجمہ، قاری مشاری العفاسی کی خوبصورت تلاوت اور مستند شانِ نزول کے ساتھ قران تصحیح پر۔
سورۃ الكافرون (Al-Kafirun - 'The Disbelievers') قرآن مجید کا 109th سورہ ہے، جس میں 6 آیات ہیں۔ یہ سورہ مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی۔ اس صفحے پر مستند عثمانی رسم الخط، تجوید کے رنگین اصول، لفظ بہ لفظ اردو و انگریزی ترجمہ، عربی گرامر و الفاظ کے مادے (جذور)، رومن ٹرانسلٹریشن، شیخ مشاری راشد العفاسی کی مسلسل تلاوت اور مستند تفاسیر سے شانِ نزول فراہم کی گئی ہے۔
Sacred Text & Translations (Uthmani Arabic, English & Urdu)
Verse 109:1
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ قُلْ يَٰٓأَيُّهَا ٱلْكَٰفِرُونَ
English: Say, "O disbelievers,
اردو: (اے پیغمبر ان منکران اسلام سے) کہہ دو کہ اے کافرو!
Verse 109:2
لَآ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ
English: I do not worship what you worship.
اردو: جن (بتوں) کو تم پوچتے ہو ان کو میں نہیں پوجتا
Verse 109:3
وَلَآ أَنتُمْ عَٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ
English: Nor are you worshippers of what I worship.
اردو: اور جس (خدا) کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے
Verse 109:4
وَلَآ أَنَا۠ عَابِدٌۭ مَّا عَبَدتُّمْ
English: Nor will I be a worshipper of what you worship.
اردو: اور (میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں
Verse 109:5
وَلَآ أَنتُمْ عَٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ
English: Nor will you be worshippers of what I worship.
اردو: اور نہ تم اس کی بندگی کرنے والے (معلوم ہوتے) ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں
Verse 109:6
لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِىَ دِينِ
English: For you is your religion, and for me is my religion."
اردو: تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر