سورۃ المؤمنون (Al-Mu'minun) آن لائن پڑھیں اور سنیں (مکی، 118 آیات)۔ لفظ بہ لفظ اردو اور انگریزی ترجمہ، قاری مشاری العفاسی کی خوبصورت تلاوت اور مستند شانِ نزول کے ساتھ قران تصحیح پر۔
سورۃ المؤمنون (Al-Mu'minun - 'The Believers') قرآن مجید کا 23th سورہ ہے، جس میں 118 آیات ہیں۔ یہ سورہ مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی۔ اس صفحے پر مستند عثمانی رسم الخط، تجوید کے رنگین اصول، لفظ بہ لفظ اردو و انگریزی ترجمہ، عربی گرامر و الفاظ کے مادے (جذور)، رومن ٹرانسلٹریشن، شیخ مشاری راشد العفاسی کی مسلسل تلاوت اور مستند تفاسیر سے شانِ نزول فراہم کی گئی ہے۔
Sacred Text & Translations (Uthmani Arabic, English & Urdu)
Verse 23:1
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ قَدْ أَفْلَحَ ٱلْمُؤْمِنُونَ
English: Certainly will the believers have succeeded:
اردو: بےشک ایمان والے رستگار ہوگئے
Verse 23:2
ٱلَّذِينَ هُمْ فِى صَلَاتِهِمْ خَٰشِعُونَ
English: They who are during their prayer humbly submissive
اردو: جو نماز میں عجزو نیاز کرتے ہیں
Verse 23:3
وَٱلَّذِينَ هُمْ عَنِ ٱللَّغْوِ مُعْرِضُونَ
English: And they who turn away from ill speech
اردو: اور جو بیہودہ باتوں سے منہ موڑے رہتے ہیں
Verse 23:4
وَٱلَّذِينَ هُمْ لِلزَّكَوٰةِ فَٰعِلُونَ
English: And they who are observant of zakah
اردو: اور جو زکوٰة ادا کرتے ہیں
Verse 23:5
وَٱلَّذِينَ هُمْ لِفُرُوجِهِمْ حَٰفِظُونَ
English: And they who guard their private parts
اردو: اور جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں
Verse 23:6
إِلَّا عَلَىٰٓ أَزْوَٰجِهِمْ أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَٰنُهُمْ فَإِنَّهُمْ غَيْرُ مَلُومِينَ
English: Except from their wives or those their right hands possess, for indeed, they will not be blamed -
اردو: مگر اپنی بیویوں سے یا (کنیزوں سے) جو ان کی مِلک ہوتی ہیں کہ (ان سے) مباشرت کرنے سے انہیں ملامت نہیں
Verse 23:7
فَمَنِ ٱبْتَغَىٰ وَرَآءَ ذَٰلِكَ فَأُو۟لَٰٓئِكَ هُمُ ٱلْعَادُونَ
English: But whoever seeks beyond that, then those are the transgressors -
اردو: اور جو ان کے سوا اوروں کے طالب ہوں وہ (خدا کی مقرر کی ہوئی حد سے) نکل جانے والے ہیں
Verse 23:8
وَٱلَّذِينَ هُمْ لِأَمَٰنَٰتِهِمْ وَعَهْدِهِمْ رَٰعُونَ
English: And they who are to their trusts and their promises attentive
اردو: اور جو امانتوں اور اقراروں کو ملحوظ رکھتے ہیں
Verse 23:9
وَٱلَّذِينَ هُمْ عَلَىٰ صَلَوَٰتِهِمْ يُحَافِظُونَ
English: And they who carefully maintain their prayers -
اردو: اور جو نمازوں کی پابندی کرتے ہیں
Verse 23:10
أُو۟لَٰٓئِكَ هُمُ ٱلْوَٰرِثُونَ
English: Those are the inheritors
اردو: یہ ہی لوگ میراث حاصل کرنے والے ہیں