سورۃ القلم (Al-Qalam) آن لائن پڑھیں اور سنیں (مکی، 52 آیات)۔ لفظ بہ لفظ اردو اور انگریزی ترجمہ، قاری مشاری العفاسی کی خوبصورت تلاوت اور مستند شانِ نزول کے ساتھ قران تصحیح پر۔
سورۃ القلم (Al-Qalam - 'The Pen') قرآن مجید کا 68th سورہ ہے، جس میں 52 آیات ہیں۔ یہ سورہ مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی۔ اس صفحے پر مستند عثمانی رسم الخط، تجوید کے رنگین اصول، لفظ بہ لفظ اردو و انگریزی ترجمہ، عربی گرامر و الفاظ کے مادے (جذور)، رومن ٹرانسلٹریشن، شیخ مشاری راشد العفاسی کی مسلسل تلاوت اور مستند تفاسیر سے شانِ نزول فراہم کی گئی ہے۔
Sacred Text & Translations (Uthmani Arabic, English & Urdu)
Verse 68:1
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ نٓ ۚ وَٱلْقَلَمِ وَمَا يَسْطُرُونَ
English: Nun. By the pen and what they inscribe,
اردو: نٓ۔ قلم کی اور جو (اہل قلم) لکھتے ہیں اس کی قسم
Verse 68:2
مَآ أَنتَ بِنِعْمَةِ رَبِّكَ بِمَجْنُونٍۢ
English: You are not, [O Muhammad], by the favor of your Lord, a madman.
اردو: کہ (اے محمدﷺ) تم اپنے پروردگار کے فضل سے دیوانے نہیں ہو
Verse 68:3
وَإِنَّ لَكَ لَأَجْرًا غَيْرَ مَمْنُونٍۢ
English: And indeed, for you is a reward uninterrupted.
اردو: اور تمہارے لئے بے انتہا اجر ہے
Verse 68:4
وَإِنَّكَ لَعَلَىٰ خُلُقٍ عَظِيمٍۢ
English: And indeed, you are of a great moral character.
اردو: اور اخلاق تمہارے بہت (عالی) ہیں
Verse 68:5
فَسَتُبْصِرُ وَيُبْصِرُونَ
English: So you will see and they will see
اردو: سو عنقریب تم بھی دیکھ لو گے اور یہ (کافر) بھی دیکھ لیں گے
Verse 68:6
بِأَييِّكُمُ ٱلْمَفْتُونُ
English: Which of you is the afflicted [by a devil].
اردو: کہ تم میں سے کون دیوانہ ہے
Verse 68:7
إِنَّ رَبَّكَ هُوَ أَعْلَمُ بِمَن ضَلَّ عَن سَبِيلِهِۦ وَهُوَ أَعْلَمُ بِٱلْمُهْتَدِينَ
English: Indeed, your Lord is most knowing of who has gone astray from His way, and He is most knowing of the [rightly] guided.
اردو: تمہارا پروردگار اس کو بھی خوب جانتا ہے جو اس کے رستے سے بھٹک گیا اور ان کو بھی خوب جانتا ہے جو سیدھے راستے پر چل رہے ہیں
Verse 68:8
فَلَا تُطِعِ ٱلْمُكَذِّبِينَ
English: Then do not obey the deniers.
اردو: تو تم جھٹلانے والوں کا کہا نہ ماننا
Verse 68:9
وَدُّوا۟ لَوْ تُدْهِنُ فَيُدْهِنُونَ
English: They wish that you would soften [in your position], so they would soften [toward you].
اردو: یہ لوگ چاہتے ہیں کہ تم نرمی اختیار کرو تو یہ بھی نرم ہوجائیں
Verse 68:10
وَلَا تُطِعْ كُلَّ حَلَّافٍۢ مَّهِينٍ
English: And do not obey every worthless habitual swearer
اردو: اور کسی ایسے شخص کے کہے میں نہ آجانا جو بہت قسمیں کھانے والا ذلیل اوقات ہے