سورۃ الحاقة (Al-Haqqah) آن لائن پڑھیں اور سنیں (مکی، 52 آیات)۔ لفظ بہ لفظ اردو اور انگریزی ترجمہ، قاری مشاری العفاسی کی خوبصورت تلاوت اور مستند شانِ نزول کے ساتھ قران تصحیح پر۔
سورۃ الحاقة (Al-Haqqah - 'The Reality') قرآن مجید کا 69th سورہ ہے، جس میں 52 آیات ہیں۔ یہ سورہ مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی۔ اس صفحے پر مستند عثمانی رسم الخط، تجوید کے رنگین اصول، لفظ بہ لفظ اردو و انگریزی ترجمہ، عربی گرامر و الفاظ کے مادے (جذور)، رومن ٹرانسلٹریشن، شیخ مشاری راشد العفاسی کی مسلسل تلاوت اور مستند تفاسیر سے شانِ نزول فراہم کی گئی ہے۔
Sacred Text & Translations (Uthmani Arabic, English & Urdu)
Verse 69:1
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ٱلْحَآقَّةُ
English: The Inevitable Reality -
اردو: سچ مچ ہونے والی
Verse 69:2
مَا ٱلْحَآقَّةُ
English: What is the Inevitable Reality?
اردو: وہ سچ مچ ہونے والی کیا ہے؟
Verse 69:3
وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا ٱلْحَآقَّةُ
English: And what can make you know what is the Inevitable Reality?
اردو: اور تم کو کیا معلوم ہے کہ سچ مچ ہونے والی کیا ہے؟
Verse 69:4
كَذَّبَتْ ثَمُودُ وَعَادٌۢ بِٱلْقَارِعَةِ
English: Thamud and 'Aad denied the Striking Calamity.
اردو: کھڑکھڑانے والی (جس) کو ثمود اور عاد (دونوں) نے جھٹلایا
Verse 69:5
فَأَمَّا ثَمُودُ فَأُهْلِكُوا۟ بِٱلطَّاغِيَةِ
English: So as for Thamud, they were destroyed by the overpowering [blast].
اردو: سو ثمود تو کڑک سے ہلاک کردیئے گئے
Verse 69:6
وَأَمَّا عَادٌۭ فَأُهْلِكُوا۟ بِرِيحٍۢ صَرْصَرٍ عَاتِيَةٍۢ
English: And as for 'Aad, they were destroyed by a screaming, violent wind
اردو: رہے عاد تو ان کا نہایت تیز آندھی سے ستیاناس کردیا گیا
Verse 69:7
سَخَّرَهَا عَلَيْهِمْ سَبْعَ لَيَالٍۢ وَثَمَٰنِيَةَ أَيَّامٍ حُسُومًۭا فَتَرَى ٱلْقَوْمَ فِيهَا صَرْعَىٰ كَأَنَّهُمْ أَعْجَازُ نَخْلٍ خَاوِيَةٍۢ
English: Which Allah imposed upon them for seven nights and eight days in succession, so you would see the people therein fallen as if they were hollow trunks of palm trees.
اردو: خدا نے اس کو سات رات اور آٹھ دن لگاتار ان پر چلائے رکھا تو (اے مخاطب) تو لوگوں کو اس میں (اس طرح) ڈھئے (اور مرے) پڑے دیکھے جیسے کھجوروں کے کھوکھلے تنے
Verse 69:8
فَهَلْ تَرَىٰ لَهُم مِّنۢ بَاقِيَةٍۢ
English: Then do you see of them any remains?
اردو: بھلا تو ان میں سے کسی کو بھی باقی دیکھتا ہے؟
Verse 69:9
وَجَآءَ فِرْعَوْنُ وَمَن قَبْلَهُۥ وَٱلْمُؤْتَفِكَٰتُ بِٱلْخَاطِئَةِ
English: And there came Pharaoh and those before him and the overturned cities with sin.
اردو: اور فرعون اور جو لوگ اس سے پہلے تھے اور وہ جو الٹی بستیوں میں رہتے تھے سب گناہ کے کام کرتے تھے
Verse 69:10
فَعَصَوْا۟ رَسُولَ رَبِّهِمْ فَأَخَذَهُمْ أَخْذَةًۭ رَّابِيَةً
English: And they disobeyed the messenger of their Lord, so He seized them with a seizure exceeding [in severity].
اردو: انہوں نے اپنے پروردگار کے پیغمبر کی نافرمانی کی تو خدا نے بھی ان کو بڑا سخت پکڑا