سورۃ التين (At-Tin) آن لائن پڑھیں اور سنیں (مکی، 8 آیات)۔ لفظ بہ لفظ اردو اور انگریزی ترجمہ، قاری مشاری العفاسی کی خوبصورت تلاوت اور مستند شانِ نزول کے ساتھ قران تصحیح پر۔
سورۃ التين (At-Tin - 'The Fig') قرآن مجید کا 95th سورہ ہے، جس میں 8 آیات ہیں۔ یہ سورہ مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی۔ اس صفحے پر مستند عثمانی رسم الخط، تجوید کے رنگین اصول، لفظ بہ لفظ اردو و انگریزی ترجمہ، عربی گرامر و الفاظ کے مادے (جذور)، رومن ٹرانسلٹریشن، شیخ مشاری راشد العفاسی کی مسلسل تلاوت اور مستند تفاسیر سے شانِ نزول فراہم کی گئی ہے۔
Sacred Text & Translations (Uthmani Arabic, English & Urdu)
Verse 95:1
بِّسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ وَٱلتِّينِ وَٱلزَّيْتُونِ
English: By the fig and the olive
اردو: انجیر کی قسم اور زیتون کی
Verse 95:2
وَطُورِ سِينِينَ
English: And [by] Mount Sinai
اردو: اور طور سینین کی
Verse 95:3
وَهَٰذَا ٱلْبَلَدِ ٱلْأَمِينِ
English: And [by] this secure city [Makkah],
اردو: اور اس امن والے شہر کی
Verse 95:4
لَقَدْ خَلَقْنَا ٱلْإِنسَٰنَ فِىٓ أَحْسَنِ تَقْوِيمٍۢ
English: We have certainly created man in the best of stature;
اردو: کہ ہم نے انسان کو بہت اچھی صورت میں پیدا کیا ہے
Verse 95:5
ثُمَّ رَدَدْنَٰهُ أَسْفَلَ سَٰفِلِينَ
English: Then We return him to the lowest of the low,
اردو: پھر (رفتہ رفتہ) اس (کی حالت) کو (بدل کر) پست سے پست کر دیا
Verse 95:6
إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّٰلِحَٰتِ فَلَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍۢ
English: Except for those who believe and do righteous deeds, for they will have a reward uninterrupted.
اردو: مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے انکے لیے بےانتہا اجر ہے
Verse 95:7
فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِٱلدِّينِ
English: So what yet causes you to deny the Recompense?
اردو: تو (اے آدم زاد) پھر تو جزا کے دن کو کیوں جھٹلاتا ہے؟
Verse 95:8
أَلَيْسَ ٱللَّهُ بِأَحْكَمِ ٱلْحَٰكِمِينَ
English: Is not Allah the most just of judges?
اردو: کیا خدا سب سے بڑا حاکم نہیں ہے؟